اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نئے سال پر مری میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا، اگلے 2 روز مری مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہو گی۔ ڈی پی او مری کے مطابق اقدام سیاح فیملیز کو پُر امن ماحول فراہم کرنےکے لیےکیاگیا ہے، بیچلر ٹورسٹ مری مال روڈ کے سوا دیگر …