جکارتہ(قدرت روزنامہ)انڈونیشیا نے شہریت کے خواہشمند افراد کیلئے ایک نیا اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے گلوبل سٹیزن شپ آف انڈونیشیا پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع ہو چکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس پروگرام کے ذریعے سابق انڈونیشیائی شہریوں اور ان سے وابستہ افراد کو ملک میں …