"عدالت سے نواز شریف کے حق میں فیصلہ آنے کے باوجود ان کی جیت پر بڑے بڑے سوالیہ نشانات ہیں ۔محسن نقوی اس وقت نگران وزیراعلیٰ تھے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم الیکشن کی رات لاہور میں براجمان تھے ، اس حلقے کے ریٹرننگ افسر کو اسی رات بدل دیا گیا تھا ، آجکل جو چئیرمین سی ڈی اے رندھاوا صاحب ہیں یہ اس وقت کمشنر لاہور تھے ان کو بھی بہت سی چیزوں کا پتہ ہے "۔ اعزاز سید https://twitter.com/x/status/2006242474394820804