محمد شامی کی بھارت کی ون ڈے ٹیم میں واپسی؟

کلکتہ: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے دوبارہ ٹیم انڈیا میں شامل ہونے کے امکانات روشن ہوگئے۔ فاسٹ بولر کی ورلڈ کپ سے قبل ٹیم میں واپسی پر غور شروع کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی کی حالیہ ڈومیسٹک کارکردگی سلیکٹرز کی توجہ حاصل کر رہی ہے، اور انہیں 2027 ون ڈے ورلڈ […]