ایاز صادق خالدہ ضیا کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (31 دسمبر 2025): بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں، وہ بنگلا دیش کی پہلی خاتون […]