تعلیمی اداروں میں ہڑتال یا کسی بھی غیر قانونی اقدام پر قانونی کارروائی کا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے تعلیمی خدمات کو صوبے بھر میں ضروری خدمات قرار دے دیا۔ سکولوں میں اساتذہ سمیت تمام سرکاری ملازمین 6 ماہ تک کسی قسم کی ہڑتال نہیں کر سکیں گے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں میں 6 ماہ کے لیے اساتذہ سمیت …