ممبئی(قدرت روزنامہ )بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ خوشی مکھرجی نے انڈین کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کپتان سوریا کمار یادیو کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر بھی …