سال 2025 اپنے اختتام کے قریب ہے اور عالمی معاشی حالات ایک نئے موڑ میں داخل ہو رہے ہیں۔ ایسے میں سرمایہ کاروں کی نظریں ایک بار پھر سونے پر جم گئی ہیں، جسے ہمیشہ محفوظ سرمایہ سمجھا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ سال 2026 میں سونے کی قیمتیں کس سمت جائیں گی؟ آئیے […]