کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی نئی قیمت جاری کردی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت فروخت280روپے15پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت281روپے15 پیسے ہے۔ دوسری جانب بین الاقوامی سطح پر بدھ کو امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی، تاہم یہ …