امتحان میں فیل ہونے پر کم کارڈیشین رو پڑیں، ویڈیو وائرل

نیویارک(قدرت روزنامہ)ریئلٹی شو سے مشہور امریکی سوشل میڈیا سٹار کم کارڈیشین امتحان میں فیل ہونے پر رو پڑیں۔ ریئلٹی شو دی کارڈیشینز کے سیزن 7 کے فائنل میں کم کارڈیشین اس وقت جذباتی ہوکر رو پڑیں جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ کیلیفورنیا بار کے امتحان میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ اگرچہ ان کی ناکامی …