ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے حادثہ، روسی انفلوئنسر چل بسی

روسی ٹک ٹاکر آرینا گلازونوا سب وے کی سیڑھیوں سے گرنے کے بعد جان کی بازی ہار گئیں۔یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب 27 سالہ آرینا گلازونوا جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں ایک دوست کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کر رہی تھیں۔ ٹک ٹاکر ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران مبینہ طور پر پھسل کر […]