پونزی اسکیم اور آن لائن فراڈ، عدالت میں ملکی و غیر ملکی ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (31 دسمبر 2025): جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مبینہ پونزی اسکیم اور آن لائن فراڈ کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کراچی نے ڈی ایچ اے میں کارروائی کرتے ہوئے آن لائن سرمایہ کاری کے فراڈ میں ملوث ایک منظم […]