دبئی (اوصاف نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ رینکنگ کےمطابق ٹیسٹ بولرز میں جسپریت بمرا کا پہلا نمبر ہے،آسٹریلیا کے مچل اسٹارک ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبرپرآگئے،پاکستان کے اسپنرنعمان علی کی 2 درجہ بہتری کے بعد تیسری پوزیشن […]