ایبٹ آباد (31 دسمبر 2025): ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ کے پی حکومت کو پیش کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں ایبٹ آباد میں بینظیر بھٹو شہید ڈسٹرکٹ اسپتال کی ڈاکٹر وردہ کو اغوا […]