سال 2025 کا آخری کاروباری دن! جانیں فی تولہ سونا کتنے میں فروخت ہو رہا ہے

لاہور(قدرت روزنامہ)سال رواں کے آخری روز پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 4 لاکھ 59 ہزار 462 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی …