بیجنگ(قدرت روزنامہ)چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بیجنگ نے خطے میں استحکام قائم رکھنے کے لیے اہم ثالثی کا کردار ادا کیا، جس میں بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعات بھی شامل ہیں۔ انہوں نے عالمی تجارت میں کشیدگی کی مذمت کرتے ہوئے خطے میں تعلقات مضبوط کرنے کی ضرورت پر …