پولیو کیسز 2024 میں 74 سے کم ہو کر 2025 میں 30 رہ گئے

اسلام آباد (31 دسمبر 2025): ملک میں پولیو کیسز 2024 میں 74 سے کم ہو کر 2025 میں 30 رہ گئے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق رواں برس 2025 میں پولیس کیسز گزشتہ سال کے مقابلے میں کافی کم ہو گئے ہیں، اور ستمبر کے بعد ملک بھر میں پولیو کا کوئی نیا کیس […]