ویڈیو: دولہا کے بھائیوں، دوستوں نے بارات میں 20 لاکھ روپے لٹا دیے!

سیالکوٹ (31 دسمبر 2025): شادی میں بے جا نمود ونمائش کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا بھائی کی بارات میں 20 لاکھ روپے لُٹا دیے گئے۔ ہمارے ہاں آج کل شادی کو بے جا نمود ونمائش اور غیر ضروری پرتعیش تقریبات کے ذریعہ غریب عوام کے لیے ایک امتحان بنا دیا ہے۔ ایسی ہی […]