وزارت توانائی پاور ڈویژن کی ایک سالہ کارکردگی پر رپورٹ جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت ، چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھرپورحمایت اور وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کی رہنمائی میں وزارت توانائی نے سال 2025میں وہ فیصلے کیے…جو برسوں ٹلتے رہے حکومت میں آنے سے آج تک گھریلو صارفین کے لیے فی یونٹ ریٹ میں 8.35روپے اور صنعتی صارفین […]