ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کس پاکستانی کھلاڑی کو شامل کیا گیا؟

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2025 میں پاکستان کے کرکٹڑ کو شامل نہیں کیا گیا۔ بھارت اور انگلینڈ کے 3، 3 ویسٹ انڈیز کے 2 آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقہ کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔ ٹیم آف […]