آذربائیجان کی فلائٹ سے آف لوڈ ہونے والے شہری کا کیس عدالت پہنچ گیا، ڈی جی ایف آئی اے کو حکم جاری

اسلام آباد (31 دسمبر 2025): آذربائیجان کی فلائٹ سے آف لوڈ ہونے والے شہری کا کیس عدالت پہنچ گیا ہے، عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ قانون کے مطابق انکوائری کر کے رپورٹ پیش کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری احتشام الحق کی درخواست نمٹاتے ہوئے قانونی کارروائی […]