"سوری درمیان میں کال آگئی، ہم نے برطانیہ کو ڈی مارش کیا ہے۔ بس ایک سیکنڈ دیدیں، میں بولے بغیر لکھ رہی ہوں "، "لوگ سمجھیں گے کہ شہربانو پارٹ 2 آگیا، لوگ پلے کرتے ہیں، ہمارے ساتھ سچ مچ ہوا ہے"۔ ایس پی شہربانو کے بعد ڈیفنس Correspondent سمیرا خان کو لائیو پوڈکاسٹ کے دوران کال آگئی۔۔ پوڈکاسٹ چھوڑ کر کال سنتی رہیں https://twitter.com/x/status/2006243973036384386