زیر التوا ایک لاکھ سے زائد ڈرائیونگ لائسنس کی پرنٹنگ ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے بھر میں زیر التوا ایک لاکھ 17 ہزارسے زائد ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ کو ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ کا ضلعی بنیادوں پر شیڈول جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے …