(گزشتہ سے پیوستہ) ہائی کمیشنوں کے باہرجمع ہوتے ہجوم محض افراد کاہجوم نہیں،یہ جذبات کی مجتمع صورت ہوتی ہے۔ ڈھاکہ سے چٹاگانگ تک،انڈین مشنزکے قریب احتجاج اورپتھراکے واقعات سامنے آئے۔ پتھر ااوراس کے بعدگرفتاری ورہائی کاسلسلہ یہی بتاتا ہے کہ ریاستی ادارے جذباتی طغیان کے سامنے خودکسی حدتک دفاعی پوزیشن میں دکھائی دیتے ہیں ۔ […]