جے ایف 17تھنڈر، تیجس اور 2025 ء

بھارت کے 4.5 جنریشن کے لڑاکا طیارے تیجس کے حوالے سے ہمیشہ بلند بانگ دعوے کئے جاتے رہے ہیں اور یہاں تک کہا گیا کہ امریکہ اور آسٹریلیا نے بھی ان کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے لیکن تیجس کی ایکسپورٹ کے حوالے سے عملی نتیجہ ابھی تک ’’زیرو پلس زیرو اس ایکوئل ٹو […]