ہیلمٹ اور سکھوں کی پگڑی

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قانون سازی اور انتظامی فیصلوں کا بنیادی مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور مساوی حقوق کی فراہمی ہونا چاہیے۔ حالیہ دنوں پنجاب حکومت کی جانب سے ایک ایسا اعلان سامنے آیا جس نے اسی اصولی توازن پر ایک سنجیدہ سوال کھڑا کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق سکھ […]