ہم ماورائے آئین کام نہیں کریں گے لیکن شاید مستقبل میں فیصلہ کر لیں کہ جو ہمارے ساتھ کیا جائے گا ہم اسی زبان میں اسی طریقے سے جواب دیں گے: سینیٹر مشال یوسفزئی https://twitter.com/x/status/2006105447523311962 8 فروری کو اگر پہیہ جام ہڑتال کی گئی تو نو مئی کے بہت سارے کیسز ابھی رہتے ہیں تو یہ پھر ایک نیا سلسلہ شروع ہو جائے گا ! رانا ثناءاللہ کی دھمکی https://twitter.com/x/status/2006262691107647773