60 بندوں نے مارا مگر معافی نہیں مانگی، تشدد کے بعد رجب بٹ نے خاموشی توڑ دی

کراچی (قدرت روزنامہ)معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ واقعہ سے متعلق اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر تقریباً 60 افراد نے تشدد کیا تاہم ان کے منہ سے معافی کا ایک لفظ بھی نہیں نکلا اور نہ ہی ان کی آنکھ سے کوئی آنسو گرا۔ رجب بٹ نے حال ہی میں …