یو اے ای نے نئے سال پر ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا

متحدہ عرب امارات(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے آغاز پر نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتی شہریوں کے لیے ایک بڑا معاشی ریلیف دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ افرادی قوت و اماراتائزیشن (MOHRE) کے مطابق یکم جنوری 2026 سے نجی شعبے میں کام کرنے والے تمام اماراتی ملازمین کے لیے …