کراچی (31 دسمبر 2025): نیا سال شروع ہونے والا ہے 2026 میں ستارے کیا کہتے ہیں بلاول بھٹو یا آصفہ کون سیاسی افق پر چمکے گا۔ سال 2025 کا اختتام ہونے میں صرف چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ نیا سال نئی امیدوں کے ساتھ شروع ہونے والا ہے۔ مشہور شخصیات کے لیے نیا سال […]