ہم جو ملاقات کی بھیک مانگ رہے ہیں اس میں دوسروں کے ساتھ اپنوں کا بھی ہاتھ ہے،ہرباراڈیالہ کےباہرسےمایوس ہوکرواپس جاتےہیں،بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، 2025 گزر گیا اب تو حالات بدلنے چاہئیں۔ اڈیالہ جیل کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا …