لاہور(قدرت روزنامہ)معروف صحافی، کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کے دور میں لوگوں کو اٹھا کر سرد خانے میں مُردوں کے ساتھ بند کر دیا جاتا تھا۔ جاوید چوہدری کا اپنے وی لاگ میں کہنا تھا کہ فیض حمید جس کے بارے میں کہتے تھے اسے اٹھا …