اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں: جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ کیا عدالت نہ رہی ؟ نیب پراسیکیوٹر اور سپریم کورٹ ججز میں دلچسپ صورتحال سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران دستخطوں کی فرانزک سے متعلق کیس میں یہ دلچسپ مکالمہ ہوا، جب نیب پراسیکیوٹر ناصر مغل نے کہا کہ دستخطوں کی فرانزک کرانے کے لیے عدالت سے اجازت لینا ہوگی اس پر جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ہم خود فرانزک کا حکم دے رہے ہیں، کیا اب آپ ہمیں عدالت بھی نہیں سمجھتے؟ پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ سر آپ تو اعلیٰ عدلیہ ہیں جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اب اعلیٰ عدلیہ بھی... ​ Read more