حالیہ پاک بھارت تنازع پر ثالثی کی تھی، چین کی پہلی بار تصدیق
بیجنگ (31 دسمبر 2025): چین کی جانب سے پہلی بار تصدیق کی گئی ہے کہ اس نے حالیہ پاک بھارت تنازع پر ثالثی کی تھی۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ میں کہا کہ اس سال بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی خطے کے اُن کشیدہ مسائل میں سے ایک تھی جن پر چین […]