سوشل میڈیا پر دوستی نوجوان کو مہنگی پڑ گئی، اس کے ساتھ کیا ہوا؟

ڈسکہ (31 دسمبر 2025): سوشل میڈیا پر دوستی اکثر نقصان پہنچاتی ہے ایک نوجوان کو بھی حال ہی میں اس کی وجہ سے بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔ جب سے سوشل میڈیا آیا ہے، ہر کوئی اس کا دیوانہ ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعہ لوگوں کو بے وقوف بنانا، چالاکی سے شیشے میں اتار […]