پانچ منٹ میں 10 کروڑ کے زیورات چوری، سی سی ٹی وی سامنے آگئی

کرناٹک: بھارت میں پولیس کرناٹک کے میسور ضلع کے ہناسورا میں سونے کی دکان سے 10 کروڑ مالیت کے 8 کلو سونے کے زیورات کی چوری کی تحقیقات میں مصروف ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دکان کی مالک فاطمہ منزل کی شکایت پر ہنسورہ سٹی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ڈاکو […]