اسلام آباد (31 دسمبر 2025): روزگار کے لیے بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے نئے سال 2026 کے آغاز سے بڑی شرط عائد کی جا رہی ہے۔ پاکستان سے ہر سال تعلیم یافتہ اور ہنرمند افراد کی بڑی تعداد روزگار کے حصول کے لیے بیرون ملک کا رخ اختیار کرتی ہے۔ ایسے خواہشمند […]