کویت نے غیر ملکیوں کے لیے اقامتی قانون میں بڑی تبدیلی کر دی

کویت سٹی (31 دسمبر 2025): بیرونِ ملک قیام کی مدت پر سخت حد مقرر کرتے ہوئے کویت نے غیر ملکیوں کے لیے اقامتی قوانین میں ترمیم کر دی ہے۔ کویت میں مقیم غیر ملکی باشندوں کو نئے اقامتی ضوابط کے تحت اب 6 ماہ سے زیادہ عرصے تک ملک سے باہر رہنے کی اجازت نہیں […]