سال 2026: بابر اعظم کس کی محبت میں گرفتار ہوں گے؟

کراچی (31 دسمبر 2025): نیا سال شروع ہونے والا ہے طویل عرصے تسلسل سے کارکردگی نہ دکھانے والے بابر اعظم کے لیے 2026 کیسا رہے گا؟ سال 2025 کا اختتام ہونے میں صرف چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ نیا سال نئی امیدوں کے ساتھ شروع ہونے والا ہے۔ مشہور شخصیات کے لیے نیا سال […]