ڈھاکا: بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ ادا کردی گئی، سابق وزیراعظم کی نماز جنازہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ادا کی گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزار محمد یونس سمیت ہزاروں کی تعداد میں عوام شریک ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق اسپیکر […]