لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن حامد خان کا کہنا ہے کہ آئین کو 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے قتل کیا گیا اور 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آئین کی تدفین کی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پروفیشنل گروپ کی پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما حامد خان …