پنجاب ریگولیشن اف کائٹ فلائنگ آرڈیننس 2025 کے تحت ضلع بھر میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر ننکانہ