دنیا نے 2026 کو خوش آمدید کہہ دیا: مختلف ممالک میں نئے سال کا جشن شروع

آکلینڈ (31 دسمبر 2025): دنیا میں نئے سال کا آغاز ہو گیا ہے اور سال 2026 کو سب سے پہلے نیوزی لینڈ اور پھر آسٹریلیا کے باشندوں نے خوش آمدید کہا ہے۔ سال 2025 اچھی اور تلخ یادوں کے ساتھ رخصت ہوا اور دنیا نئی امیدوں کے ساتھ 2026 کو خوش آمدید کہہ رہی ہے۔ […]