لاہور: ملک کے معروف یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ ایک بار پھر شہ سرخیوں میں اپنی جگہ بنا رہے ہیں، گزشتہ دنوں انہیں کراچی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر تکلیف دہ مرحلے سے گزرنا پڑا، جب وکلا کی بڑی تعداد نے ان پر ہلا بول دیا۔ رپورٹس کے مطابق رجب بٹ ان […]