قومی ایئرلائن کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

کراچی (اوصاف نیوز) قومی ایئرلائن کی نجکاری کے بعد عارف حبیب کنسورشیم کا ایئرلائن انتظامیہ سے پہلا باضابطہ اجلاس کل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی ایئرلائن کے سی ای او سمیت تمام ڈائریکٹرز شرکت کریں گے اور تمام شعبوں کے سربراہان اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیں گے۔ قومی ایئرلائن […]