جھنگ (اوصاف نیوز) جھنگ میں فیصل آباد روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ یونیورسٹی بس اور ایک وین کے درمیان تصادم کے باعث پیش […]