انجری کے بعد شاہین شاہ آفریدی کا اہم بیان سامنے آ گیا!

سڈنی (31 دسمبر 2025) بگ بیش لیگ میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے قومی پیسر شاہین شاہ آفریدی کا اہم بیان آ گیا ہے۔ پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اور اسٹار فاسٹ بولر جو بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک میچ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو […]