صومالی لینڈ اور اسرائیل کا سفارتی دھماکا

31 دسمبر 2025: اسرائیل نے وہ کر دکھایا جو پچھلی تین دہائیوں میں کوئی ملک نہ کر سکا، یہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے صومالی لینڈ کو ایک خود مختار ملک کے طور پر باقاعدہ تسلیم کیا ہے، لیکن اس کے پیچھے کون سے مقاصد چھپے ہیں یہ سوال اہم ہے۔ […]