عمان نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے داخلے کے قوانین کو سخت کرتے ہوئے جعل سازی پر مبنی کوائف دینے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی وارننگ دے دی۔ عمان نے اپنے پیشہ ورانہ ایکریڈیٹیشن سسٹم کے تحت غیر ملکی کارکنوں کے لیے داخلے سے پہلے کی ضروریات کو سخت کر دیا ہے، جس میں […]