Eچیف انجینئر ایریگیشن کینالز ناصر مجید نے سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن نصیرآباد ڈویژن سرکل مدثر ظفر کھوسہ کے ہمراہ کچھی کینال کے جاری ترقیاتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا